آئی ایس او 639-3 یا آئی ایس او 639-3 ISO 639 معیار کی تیسری قسم ہے جو معروف زبانوں کے اختصارات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس زمرے میں تمام زبانوں کے رمز تین حروف سے تشکیل پاتے ہیں۔