اے۔ قدیم مصر کے اٹھارویں خاندان کا آخری فرعون تھا۔ اس نے چودہویں صدی قبل مسیح کے آخر میں چار سال کی مختصر مدت کے لیے مصر کا تخت سنبھالا تھا۔ اپنی حکمرانی سے پہلے، وہ خاندان کے دو یا تین فرعونوں کا قریبی مشیر بھی رہ چکا تھا۔ [1] [2]

آیی (فرعون)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اخمیم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طيبہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن وادی ملوک   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مصر کی اٹھارویں سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
فرعون مصر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
توتخ آمون  
حور ام حب  
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

توت عنخ آمون

حوالہ جات ترمیم

  1. Peter Clayton, Chronicle of the Pharaohs, Thames & Hudson Ltd, 1994. p136
  2. Cyril Aldred (December 1957)۔ "The End of the El-'Amarna Period"۔ The Journal of Egyptian Archaeology۔ 43: 33۔ JSTOR 3855276۔ doi:10.2307/3855276