اکتوبر 1955ء کو اس ادارے کا اباسین آرٹس سوسائٹی کے نام سے اس وقت کے پشاور ڈویژن کے کمشنر مسرت حسین زبیری نے افتتاح کیا، 1967ء میں اس کا نام اباسین آرٹس کونسل رکھ دیا گیا