ابدی افراط
ابدی افراط (انگریزی: Eternal inflation) افراط کی ایک ممکنہ بدلی ہوئی صورت جس میں زیادہ سپیس تیزی کے ساتھ پھیلنا جاری رکھتی ہے جبکہ نسبتاًچھوٹے حصوں کے پھیلائو کی شرح گھٹ جاتی ہے اور وہ ہمارے کائنات جیسی کائناتوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔اگر یہ درست ہو تو اس کا اطلاق ہماری ساری کائنات پر ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- 'Multiverse' theory suggested by microwave background BBC News, 3 اگست 2011 about testing eternal inflation.