ابراہیم بن جابر
حضرت ابراہیم بن جابر ؓ صحابی رسول تھے۔
حضرت ابراہیم بن جابر ؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
یہ خرشہ ثقفی کے غلام تھے۔ان کے غلام جو طائف کے محاصرہ میں قلعہ سے نیچے اتر کر آپ ﷺ کے پاس آ گئے تھے۔یہ بھی ان میں شامل تھے۔آپ ﷺ نے انھیں آزاد کر کے حضرت اسید بن حضیر ؓ کے سپرد کر دیا کہ ان کی کفالت کرو انھیں تعلیم دو، مزکورہ بات واقدی نے ذکر نہیں کی ہے۔ ابن فتحون (متوفی 562ھ!!!!)نے ان کا استدراک کیا ہے، کیونکہ یہ نبی ﷺ کے بعد عرصہ دراز تک زندہ رہے۔[1] [2]