ابراہیم بن حصین اسدی
ابراہیم بن حصین اسدی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔ بعض شیعہ کتب میں انھیں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شمار کیا گیا ہے۔[1]
ابراہیم بن حصین اسدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ابن شہر آشوب، المناقب، 105/4