ابسینتھئیم
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (4) نمبر پر ہے،
ابسینتھئیم
ترمیمیہ دوا مرگی کی مکمل تصویر پیش کرتی ہے۔ مرگی کا دورہ آنے سے پہلے اعصاب میں جھٹکے آتے ہیں۔ سر میں یکایک اور بہت شدت کا چکر آتا ہے، مریض بڑبڑاتا ہے،ہذیان آتا ہے اس کے بعد بے ہوشی آجاتی ہے۔ عصبی جوش اور بے خوابی ،دماغِ مقدّمکی سوزش۔ ہسٹیریا اور ابچوں کے تشنج بھی اس درد میں پائے جاتے ہیں۔ یہ دوا کھمب کے زہریلے پن کے لیے تریاق کا حکم رکھتی ہے۔ رعشہ،اعصاب اور پٹھوں میں جھٹکے آئیں پٹھوں میں کھنچاﺅ آئے جوش اور بچوں کی بے خوابی۔
ذھن:۔
ترمیموہم،چھلاوہ خوفناک چہرے دکھائی دیں،چوری کرنے کا جنون یادداشت خراب ہو جائے ابھی ابھی کیا ہوا تھا یہ بھول جاتا ہے کسی سے کوئی سروکار رکھنا نہ چاہے،ظالم
سر:۔
ترمیمچکرآئے جس میں پیچھے کی طرف گرنے کا رحجان پایا جائے، تذبذب کی عام حالت، سر نیچے رکھنا چاہے، پتلیاں غیر یکساں طور پر پھیلی ہوئی ہوں، چہرہ نیلا، چہرے کے پٹھوں میں کھنچاؤ آئے۔ سر کے پچھلے حصہ میں مندامندا درد (جلسی،پکرک ایسڈ)
منہ
ترمیم۔ جبڑوں اکڑ آئے، زبان کاٹے، زبان کانپے۔ ایسا محسوس ہو کہ زبان پھول گئی ہے اور بہت بڑی ہو گئی ہے، زبان باہر نکلی ہوئی۔
حلق
ترمیمجیسے جھلس گیاہو، جیسے گلے میں کوئی گولہ رکھا ہے ۔
معدہ:۔
ترمیممتلی، ڈکار آئیں، اپھارہ آئے پیٹ میں ہوا آنے کی وجہ سے درد ہو، پیٹ اور کمر کے نچلے حصہ میں اچھا رہ، ریحی قولنج۔
پیشاب:۔
ترمیمحاجت متواتر قائم رہے، تیز لو، گہری زرد رنگت ( کالی فاس)
آلات پوشیدہ:۔
ترمیمداہنے خصیتہ الرحم میں شدید درد جیسے بھالا لگاہو، جریان اس کے ساتھ ساتھ آلات ڈھیلے اور کمزور، ماہواری سن یاس سے پہلے ہی موقوف ہو جائے۔ چھاتی:۔ ایسا محسوس ہو کہ چھاتی پر بوجھ رکھا ہے۔ دل کی چال بے قاعدہ، زور دار حتیٰ کہ پیٹھ میں بھی سنی جا سکے
شاخہائے وجود:۔
ترمیماعضاءمیں درد، فالج جیسے علامات۔ تعلقات:۔ مقابلہ کریں۔ الکوحل، آرٹی منشیا ہائیڈروسیانک ایسڈ، سنا، سکیوٹا۔
خوراک:۔
ترمیم1سے 6 اور اونچی طاقتیں
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا