ابن ابی العز
ابن ابی العز حنفی دمشقی (پیدائش: 1331ء— وفات: 1390ء) حنفی فقہ کی طرف منسوب، آٹھویں صدی میں ابن تیمیہ کے مشہور ترین پیروکاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی کتابوں میں سب سے مشہور شرح عقیدہ طحاوی ہے جسے پاکستان میں اہل حدیث اور عربی دنیا میں سعودی ادارے چھاپتے ہیں۔ آخری زندگی میں حنفی فقہ کی تقلید چھوڑ کر خود اجتہاد کرنے لگے۔ دمشق میں 792 ھ میں وفات پائی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1331 | |||
تاریخ وفات | سنہ 1390 (58–59 سال) | |||
مذہب | مسلم | |||
فرقہ | حنفی | |||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | ماہر اسلامیات | |||
مؤثر | ابن تیمیہ | |||
درستی - ترمیم ![]() |