ابن ابی رکب
ابن ابی رکب ابو ذر مصعب بن محمد بن مسعود بن عبد اللہ خشنی اندلسی جیانی نحوی (وفات: 1208ء ) آپ اندلس کے ایک منصف اور قاضی تھے اور وہ حدیث، سیرت اور نحو کے ماہر علماء میں سے ایک تھے۔
ابن ابی رکب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 1208ء |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر اسلامیات |
درستی - ترمیم ![]() |
ابن ابی رکب کا اصل شہر جیان تھا آپ وہاں سے اندلس چکے گئے اور وہاں قاضی مقرر ہوئے تھے۔ آپ کی تصانیف میں سے : شرح غريب السيرة النبوية جزآن ، جو پولس برونلہ نے شائع کی۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ خير الدين الزركلي (1980)۔ "الخشني"۔ موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 26 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نيسان 2012