ابن سمنانی (متوفی 499ھ / 1105ء ) حنفی فقہاء میں سے ایک تھے ۔

فقیہ
ابن سمنانی
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش قرقیسیا
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ فقیہ
شعبۂ عمل روایت حدیث

حالات زندگی

ترمیم

وہ علی بن محمد بن احمد، ابو قاسم رحبی، جو ابن سمنانی کے نام سے مشہور ہیں۔ قلعہ الرحبہ (حلب اور قرقیسیہ کے درمیان) پیدا ہوئے۔ وہیں پلے بڑھے ، تعلیم حاصل کی اور فقیہ کے درجے تک پہنچے ۔ آپ کی تصانیف میں سے چند درج ذیل ہیں: «روضة القضاة وطريق النجاة» اور «أدب القاضي» جو کہ 478ھ میں مکمل ہوئی اور مطبوعہ ہوئی (دار الفرقان برائے اشاعت و تقسیم، 1984ء)۔ [1][2]

وفات

ترمیم

آپ نے 499ھ میں قرقیسیا میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. الزركلي، خير الدين (1980)۔ "ابن السَّمْناني"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ مورخہ 2019-12-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ الوصول= (معاونت)
  2. بروكلمان، كارل۔ "أبو القاسم علي بن محمد بن أحمد السِّمناني الرِّحبي"۔ تاريخ الأدب العربي۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 26 أبريل 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ الوصول= و|تاريخ أرشيف= (معاونت)صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)