ابوالعرفان
شیخ ابوالعرفان : (25 جون 1945), بچپن کا نام شیخ محبوب سبحانی، معروفیت ابوالعرفان سے۔ مصنف اور اسلامک ریسورس سینٹر کے چئیرمن، جس کو انہوان نے تبلیغ اسلام اور اشاعتِ اسلامی ادب برائے تیلگو عوام کے لیے قائم کیا۔ انھوں نے تیلگو زبان میں اسلامی ادب کے کئی کتب لکھے اور تیلگو عوام تک پہنچائے۔ تیلگو ماہنامہ پربودھینی اور گیٹورائی کے لیے بحیثیت کالم نگار اور نائب مدیر اور مدیر کا بھی کام کیا۔
شیخ ابولعرفان | |
---|---|
شیخ ابولعرفان اپنی رہائش گاہ میں | |
پیدائش | شیخ ابولعرفان 15 جون، 1945 تونڈاپی، ستیناپلی منڈل |
پیشہ | Clerk، Journalist, Writer |
اولاد | 6 اولاد |
ویب سائٹ | |
[1] |
بچپن اور تعلیم
ترمیمآندھرا پردیش، گنٹور ضلع کے ساتیناپلی تحصیل کے تونڈاپی گاؤں میں آپ کی پیدائش ہوئی۔ جب آپ چھہ مہینوں کے تھے تو والد محترم کا سائہ سر سے اُٹھ گیا۔ ان کی ابتدائی تعلیم بذریعے تیلگو میڈیم ہوئی، جس کی وجہ سے زبان تیلگو پر کافی اچھا عبور رہا۔ پی یو سی انگریزی میڈیم سے کیے۔ اریگیشن محکمہ میں بحیثیت کلرک ملازمت کی۔ لیکن قلبی سکون میسر نہ ہوا۔ ملازمت چھوڑ حیدرآباد، دکن آئے، یہاں صحافت کا پیشہ اختیار کیا، وہ بھی تیلگو زبان کے دینی میگزین گیٹورائی سے منسلک ہوئے۔ چونکہ ادبی گھرانے سے تھے، اردو مادری زبان تھی، دینی ماحول گھر سے ہی ملا تھا، تو اسلامی ادب کی تحقیق اور ترویج میں کوئی دشواری پیش نہیں آئی۔ انھوں نے قصد کر لیا کہ تیلگو عوام کو تیلگو زبان میں اسلامی ادب، اسلامی تعلیمات کو عصری تیلگو اسلوب میں پہنچائیں۔
ادبی سفر
ترمیماپنا ادبی سفر، برائے اسلامی ادب، بذریعے تیلگو زبان کی ابتدا ہی بڑے خوبصورت اور منظم انداز میں کیا۔ تیلگو اسلامی رسالہ پرابودھینی میں کالم نگار کی حیثیت سے شروع کیا۔ اسی طرح گیٹورائی میں بھی مضامین مقالے لکھتے رہے۔ بہت ساری کتابوں کی تصنیف کی، جن کو مختلف اداروں نے شائع کیا۔ فی الحال، اسلامک ریسورس سینٹر کی جانب سے یہ اسلامی ادبی کام کر رہے ہیں۔
اسلامک ریسورس سینٹر
ترمیمانھوں نے اسلامک ریسورس سینٹر نامی ایک ادارہ قائم کیا، جو چھتہ بازار حیدرآباد دکن میں واقع ہے۔ اس ادارے کے ذریعے اسلامی ادب، قرآن و احادیث کے تراجم تیلگو زبان میں کیے۔ ان کا یہ کام پچھلے 32 سالوں سے متواتر جاری ہے۔
منسلک ادارے
ترمیم- اسلامک ریسورس سینٹر - Islamic Resource Centre
- کالم نگار - ماہنامہ پرابودھینی - Columnist in PRABODHINI monthly: 10/1976 to 6/1978
- کالم نگار - ہفت روزہ گیٹورائی - Columnist in GEETURAI weekly: 1/1979 to 5/1980
- نائب مدیر - گیٹورائی (ہفت روزہ)Sub-Editor in GEETURAI weekly: 6/1980 to 4/1987
- مدیر (انچارج) - گیٹورائی ماہنامہ - Incharge Editor in GEETURAI monthly: 5/1987 to 12/1995
- نائب مدیر - گیٹورائی ہفت روزہ - Sub-Editor in GEETURAI weekly: 1/1996 to 8/1996
- مدیر گیٹورائی ہفت روزہ - Editor in GEETURAI weekly: 9/1996 to 4/1997
- فری لانس مدیر - گیٹورائی ہفت روزہ - Free lance Editor for GEETURAI weekly: 5/1997 to date
- بنیادی چئیرمن، پلاننگ اڈوائزر - اسلامک ریسورس سینٹر - Founder Chairman and Planning Advisor of I.R.C: 10/1997 to date
- تصانیف کتب، مختلف اداروں سے شائع کیے گئے۔ In addition, did translation of the following books published from various organisations.
طبع شدہ کتب
ترمیماس قطعہ میں غیر اردو زبان کا بے جا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے اردو میں لکھنے کی ضرورت ہے۔
براہ مہربانی اسے بہتر بنانے میں تعاون فرمائیں۔ |
- قرآن بھاوامروتم [1]
- Alloolu wal marzan Al-Haq - Telugu Islamic Publications, Hyderabad-2
- Islamic fiqh Volume-I&II - Telugu Islamic Publications, Hyderabad-2
- Al Haj wal Umrah Cuddapah Islamic Welfare Society
- Tahreek Islami Kamiyabike Sharayat S.I.O., Hyderabad.
- Jumua ke Khuthbe - Telugu Islamic Publications, Hydderabad-2
- Khudaayi Waada - Telugu Islamic Publications, Hyderabad-2
- Islam ki taalim - Telugu Islamic Publications, Hyderabad-2
- Banav Bigad - Telugu Islamic Publications, Hyderabad-2
- Seerath ka paigham - Telugu Islamic Publications, Hyderabad-2
آئی آر سی کی جانب سے طبع شدہ کتب
ترمیمانگریزی زبان میں
ترمیم- Meening of the Holy Qur'an (full-V): P-904 (Released by Moulana Abdul Azeez, JIH, on 14-3-04)
- Ideal life of the Prophet (p): P-504 (Released by Justice Sardar Ali Khan on 14-3-04).
- Journey of the Hear after life
- Muslim Woman
- Decentralisation of Wealth
- Promissed Messaiah
- The Message of "Kaaba"
تیلگو زبان میں
ترمیماصل نام جس زبان میں کتب ہیں اس میں درج کیے جائیں، یا انگريزی لفظی صورت کو حذف کر دیا جائے |
- قران بھاوامروتم - Quran Bhavamrutam
- فرقان بھاوامروتم - Furqan bhavamrutam
- حدیث ہِتوکتُلُو - Hadees hitoktulu
- محمد آدرشاجیویتم - Muhammad adarshajeevitham
- کعبہ سندیشم - Kaaba sandesham
- رمضان آشیالو - Ramazan ashayalu
- پرالوکا پرستھانم - Paraloka prasthanam
- شانتی سامارا نیایم - Shanti samara nyayam
- دھناویکیندریکرانا - dhanavikendreekarana
- مسیح موعود - Maseeh Mauvood
- مسلم مہیلا - Muslim Mahila
- دامپتیاجیویتم - Daampathya jeevitham
- اسلام بودھانالو - Islam bodhanalu
- سوورنا سوکتولو - Suvarna sooktulu
- آتماکتھا - Atmakatha
- پریکشا پرپنچم - Pariksha prapancham
- ایکا دائوارادھانا - Ekadaivaaradhana (عبادت واحد خدا)
- اسلام پِلوپو - Islam pilupu (اسلام کی پُکار - دعوۃ)
- وشواسی گُناگنالو - Viswasi gunaganaalu (مومن کے خواس)
- سامائکیا سودارا بھاوالو - Samaikya sodara bhavalu (متحدہ برادری تصورات)
- پرالایا سنکیتالو - Pralaya sanketalu (قیامت کے آثار)
- نیتیکی نیلاوی نماز - Neetiki nelavi namaz (اخلاق کا مرکز نماز)
- انتیما دائواگرندھم - Antima daivagrandham (اللہ کا آخری کلام)
- داسولا حککولو - Dasula hakkulu (غلاموں کے حقوق)
- گھورا پاپالو - Ghora papalu (گناہِ کبیرا)
- دائوا پراوکتا ویدیا ودھانم - Daiva pravakta vaidya vidhanam (اللہ کے رسول کا طبعی طریقہ - طب نبوی)
- دھرانی تارالو - Dharani Taralu (زمین کے تارے)
- اسلام چرترا - Islam Charitra (تاریخ اسلام)
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- http://www.islamic-resource-centre.org/irc-publication.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamic-resource-centre.org (Error: unknown archive URL)
- http://www.islamic-resource-centre.org/home.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamic-resource-centre.org (Error: unknown archive URL)