ابوبکر الحدادی
نام
ترمیمابو بكر بن علی بن محمد الحدادی الزَّبيدی یہ زبیدہ میں پیدا ہوئے یہیں زندگی بسر کی۔
مقام
ترمیمیہ اہل عبادیہ سے تھے ان کی بستی حازہ وادی زبید ہے جو تہامہ میں واقع ہے۔
تالیفات
ترمیمان کی مذہب حنفی میں 20 کے قریب قابل قدر تصنیفات ہیں اس سے پہلے کسی نے یمن میں ایسی کتابیں نہ لکھیں۔
- السراج الوهاج -آٹھ جلدوں میں شرح مختصر القدوری لکھی
- الجوهرة النيرة - دو جلدوں میں شرح مختصر القدوری ہے
- سراج الظلام - شرح منظومة الهاملی،جو فقہ کی کتاب ہے
- التفسير جس کا نام تفسير الحداد ہے۔
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت