ابوبکر بن عبید اللہ بن انس بن مالک

ابوبکر بن عبید اللہ بن انس بن مالک ۔ آپ صحابی حضرت انس بن مالک کے پوتے اور صغائر تابعین میں سے ہیں۔محدث اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔

ابوبکر بن عبیداللہ بن انس بن مالک
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

ان کے دادا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور اپنے والد سے، اپنے دادا سے اور اپنی خالہ عائشہ بنت انس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، راوی: موسیٰ بن عبیدہ، ابراہیم بن محمد بن ابی یحییٰ الاسلمی اور محمد بن عبد العزیز راسبی الجرمی۔ [1][2]

جراح و تعدیل ترمیم

ان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

حوالہ جات ترمیم