ابو الحکم الدمشقی
اموی دورِ کے مشہور طبیب تھے، ابن ابی اصیبعہ نے ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے : “وہ طبیب اور اقسامِ علاج اور دواؤں کے عالم تھے اور اس ضمن میں ان کا قابلِ ذکر کام اور مشہور نسخہ جات ہیں، انھوں نے طویل عمر پائی، حتی کہ سو سال کو تجاوز کر گئے ”.