ابو القاسم عمار موصلی

مصر کے مشہور مسلم ماہر عینیات اور مؤجد

ابو القاسم عمار موصلی (م:1005ء )ایک طبیب حاذق اور امراض چشم کے ماہر تھے ۔ مو تیا بند کا سب سے پہلا آپریشن ابو القاسم عمار موصلی نے کیا تھا۔ امراض چشم پر اس کی کتاب علاج العین کا جرمن ترجمہ 1905ء میں شائع ہوا تھا۔ اس نے آپریشن کے لیے خاص قسم کا نازک آلہ ایجاد کیا، آپر یشن کے اصول اور قواعد مرتب کیے اور علاج کا طریقہ بتا یا۔

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/102411751 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/102411751 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
ابو القاسم عمار موصلی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 996ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل ،  دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1020ء (23–24 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ ،  دولت فاطمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ
دولت فاطمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر عینیات ،  موجد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں