ابو بکر بن ابی عیسیٰ کا پورا نام “ابو بکر احمد بن عمر بن ابی عیسیٰ انصاری” ہے، ریاضی دان اور اندلس کے چوتھی صدی ہجری کے سائنسدان تھے۔

ابن صاعدہ نے “طبقات الامم” میں ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے : “وہ عدد، ہندسہ اور علمِ نجوم کے متقدمین میں سے تھے اور حکم کے زمانے میں اس کی تعلیم دیا کرتے تھے ”۔

حوالہ جات ترمیم