ابو خلف الاعمی نابینا تابعین میں سے ہے ، یہ بصرہ کا رہنے والا تھا اس کا نام حازم بن عطاء بتایا جاتا ہے اور وہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خادم تھا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان کا نام مروان اصفر تھا، وہ بصرہ اور موصل میں رہتا تھا، انھوں نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا۔ اور یہ موصل میں انتقال کر گئے۔

ابو خلف اعمی
معلومات شخصیت
مقام وفات موصل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بصرہ
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت أبو خلف
لقب البصري
عملی زندگی
طبقہ من صغار التابعين
ابن حجر کی رائے متروك
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

  • انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔
  • اسے ان کی سند سے : سابق رقی المعروف البرباری ، معن بن رفاعہ السلمی، یمان بن رفاعہ اور ابو عبد اللہ البکاء نے روایت کیا ہے۔
  • جرح و تعدیل : ابو حاتم الرازی نے کہا: "حدیث رد ہے، وہ قوی نہیں ہے" [1] اور یحییٰ بن معین نے کہا "جھوٹا ہے" ابن حبان نے کہا یہ ایسی بات بیان کرتا ہے جو حدیث سے مشابہت نہیں رکھتی، ابن ماجہ نے ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سند سے ایک حدیث بیان کی ہے۔[1][2]

مزید دیکھو ترمیم

سدی صغیر

حوالہ جات ترمیم

 

حوالہ جات ترمیم