ابو سید ضریر گورگانی 9ویں صدی عیسوی کا مسلمان ریاضی دان اور فلکیات دان تھا ، جس کا تعلق گورگان ، ایران سے تھا ۔ اس نے اک مقالہ جیومیٹری اور دوسرا خط نصف النہار کی اشکال پر لکھا تھا ۔

حوالہ جات ترمیم

  • ایچ ، سوٹر :میتھیمیٹیکر (سنہ 1900ء) ۔

[1]

حوالہ جات ترمیم