ابو علی حسن بن قاسم طبری، ابو علی الطبری (المتوفی 350ھ/961ء) ابو علی طبری مشہور شافعی فقیہ تھے۔ شوافع جب "شیخ ابو علی" کا ذکر کرتے ہیں تو اس سے مراد ابو علی الطبری ہی ہوتے ہیں۔

ابو علی طبری
معلومات شخصیت

نسب اور تعلیم

ترمیم

وہ طبرستان سے تعلق رکھتے تھے اور بغداد میں اپنے شیخ ابو علی بن ابی ہریرہ سے تعلیم حاصل کی۔[1]

تصانیف

ترمیم

انہوں نے درج ذیل کتب تصنیف کیں:

  1. المحرر في النظر
  2. الإفصاح
  3. المحرر
  4. العدة (شافعی فقہ میں) یہ کتب اصولِ فقہ، علمِ جدل، اور فقہی اختلافات کے بارے میں تھیں۔ ان کا المحرر في الخلاف فقہی اختلافات پر پہلی مجرد کتاب سمجھی جاتی ہے
  5. . تعلیقات: انہوں نے ابو علی بن ابی ہریرہ کی تعلیقات مرتب کیں، جو ان سے منسوب ہیں۔[2]

وفات

ترمیم

ابو علی الطبری کا انتقال 350ھ میں ہوا، اس وقت وہ درمیانی عمر کے تھے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم