ابو قاسم زجاجی
ابو قاسم عبد الرحمن زجاجی (وفات 340ھ)۔ وہ نحوی عبد الرحمٰن بن اسحاق زجاجی ہے، اس کی کنیت ابو قاسم نحوی ہے ۔
ابو قاسم زجاجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 892ء |
تاریخ وفات | سنہ 952ء (59–60 سال) |
شہریت | ایران [1] |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو بکر بن سراج |
پیشہ | سائنس دان |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمابن خیاط شیعہ تھے اور جامع بنو امیہ دمشق میں تدریس کرتے تھے۔ان کی ظاہری حالت بہت خوبصورت تھی،لباس میں بھی بہت سلیقے کے حامل تھے۔ جب انہوں نے کتاب "الجمل" تالیف کی، تو انہوں نے ہر مسئلہ کی تصنیف اس حال میں کی کہ وہ ہمیشہ وضو میں رہتے تھے۔ ابن خیاط نے شیخ ابو اسحاق زجاج سے پڑھا، اور چونکہ وہ ان کے خاص شاگردوں میں شامل تھے، اس لیے ان کا نسب ان کی طرف منسوب کیا گیا۔ انہوں نے ابو جعفر بن رستم طبری، ابو حسن بن کیسان، ابو بکر بن سرّاج، ابو حسن علی بن سلیمان اخفش، ابو بکر محمد بن قاسم انباری، ابو موسی حامض، محمد بن عباس یزیدی، اور ابن درید سے بھی علم حاصل کیا ۔[2] [3]
تصانیف
ترمیملغت
- كتنحوجمل في النحو
- كتاب شرح خطبة أدب الكاتب
- شرح أسماء الله الحسنى
- كتاب الأمالي
- الإيضاح في علل النحو
- حروف المعاني (كتاب)
وفات
ترمیمابن خیاط 340ھ میں طبریہ میں وفات پا گئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 11 اگست 2016 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/khwzsgt3029gnbs — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ كتاب الأعلام - للزركلي - الجزء 4 - صفحة 69
- ↑ وفيات الأعيان - ابن خلكان - جزء 11 - صفحة 288