ابھینوبالی
ابھینو بالی (پیدائش 2 جون 1985) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہماچل پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] سپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ کی وجہ سے ان کو پابندی کا سامنا ہے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | دہلی، انڈیا | 2 جون 1985
ماخذ: Cricinfo، 21 اکتوبر 2015 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abhinav Bali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-21