دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (1) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

ابیزکیناڈسس۔ کیناڈنسس۔ ABIES CAN

ترمیم

یہ دوا بلغمی جھلیوں کو متاثر کرتی ہے۔ معدے کی علامتیں نہایت اہم ہیں۔ یہ دوا معدے کا نزلہ پیدا کرتی ہے۔ عجیب و غریب رغبت اور سردی کا احساس نہایت اہم اور قدرتی علامت ہے۔ بالخصوص ان عورتوں کے بارے میں جن کی بچے دانی اپنی مناسب جگہ سے ٹل گئی ہو۔ یہ نقص وہاں غالباً ناقص خوراک اور کمزوری کے باعث آتاہے۔ سانس کی تنگی اور حرکت قلت دقت طلب، ہر وقت لیٹے رہنا چاہیے، جلد سر درد و لیسدار، ہاتھ سرد نہایت کمزور، ایسا محسوس ہوکہ دایاں پھیپھڑا اور جگر چھوٹے اور سخت ہو گئے ہیں، قرحہ۔

ہلکے پن کا احساس، چڑچڑا پن، مدہوشی۔

معدہ

ترمیم

ندیوں کی طرح کھائے، اس کے ساتھ جگر سست، جیسے معدے میں کوئی دانتوں سے کتر رہا ہے، بھوک بھوک، پیٹ کے بالائی حصے میں زبردست کمزوری کا احساس جیسے غشی آجائے گی، زبردست بھوک گوشت،اچار چٹنی، شلجم، گاجر، لوکاٹ جیسی ثقیل چیزیں کھا نے کی رغبت، قوت ہضم سے بڑھ چڑھ کر کھانے کا رحجان، معدے اور پیٹ میں جلن اپھارہ اور ان کے سا تھ دھڑ کن ہو۔ اپھا رو کے با عث حر کت قلب میں رکاوٹ آئے۔

دائیں کندھے کے جوڑ میں درد

اورقبض جس کے ساتھ معاءمستقیم میں جلن ہو

عورت

ترمیم

بچے دا نی اپنی جگہ سے ٹل جا ئے، ؛بچے دانی کی تہ میں دکھن، جو دبا ﺅ پڑنے سے کم ہو جا ئے، تکان، ہر وقت لیٹے رہنا چا ہے، ایسا محسوس ہو کہ رحم نر م اور کمزور ہے۔

بخا ر

ترمیم

سر دی لگے، کا پنے جیسے خو ن بر ف کے پا نی کے ما نند سر دہو گیا ہے (ایکو ن) لرزہ پشت پر اوپر نیچے چلے، ایسا محسو س ہو کہ کند ھو ں کے درمیان سر دپا نی پڑ رہا ہے (ایمو نیم میو ر ) جلد لیسدار، رات کو پسینہ آئے (چا ئنا )

خو راک

ترمیم

1سے 30 طاقت

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا