اتحاد ٹاون کراچی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اتحاد ٹاؤن کراچی کے ضلع کیماڑی کے ماڑی پور ٹاؤن کا ایک پسماندہ اور گنجان آباد علاقہ ہے جو کراچی کے مغرب میں واقع ہے۔ اس علاقے کے حدود میں اللّه اکبر کالونی، خیبرچوک، محمّد خان کالونی شامل ہیں۔ یہ علاقہ بلوچستان کے ضلع حب کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
اتحاد ٹاون کراچی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | کراچی |
متناسقات | 24°57′00″N 66°58′00″E / 24.95°N 66.96666667°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7045686 |
درستی - ترمیم |
بنیادی سہولیات کا فقدان
ترمیماتحاد ٹاؤن میں حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث اس علاقے میں پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے، بجلی کی عدم دستیابی، ٹوٹی ہوئی سڑکیں، گلی محلوں میں نکاسی آب کا نہ ہونا، سمیت مختلف مسائل سندھ حکومت کو منہ چڑا رہی ہیں۔
- ↑ "صفحہ اتحاد ٹاون کراچی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء