اتسو
اتسو (Ōtsu) (جاپانی: 大津市) جاپان کے شیگا پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔[1] نومبر 2012ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 341,684 اور کثافت 740 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 464.10 مربع کلومیٹر ہے۔[2]
Ōtsu 大津 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
大津市 · اتسو شہر | |
اتسو | |
اتسو کا محل وقوع شیگا پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانسائی |
پریفیکچر | شیگا پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ناومی کوشی |
رقبہ | |
• کل | 464.10 کلومیٹر2 (179.19 میل مربع) |
آبادی (نومبر 1, 2012) | |
• کل | 341,684 |
• کثافت | 740/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Prunus serrulata |
- پھول | Viola eizanensis |
- پرندہ | Black-headed Gull |
پتہ | 3-1 Goryō-chō, Ōtsu-shi, Shiga-ken 520-8575 |
فون نمبر | 077-523-1234 |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اتسو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اتسو شہر کی سرکاری ویب سائٹ (جاپانی میں)