اجن
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اجن قوم کو سندھ کی پرانی قوموں میں سے شمار کیا جاتا ہے، اجن قوم کی زیادہ تر آبادی ضلع خیرپور میرس کے تعلقہ گمبٹ میں آباد ہے، اس کے علاوہ سکھر، نوشہرہ فیروز، کراچی، اسلام آباد میں بھی اجن قوم کے لوگ آباد ہیں.