سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے سابق جوائنٹ سیکرٹری و سابق خزانچی احسان شوکت نے ایم اے پولیٹیکل سائنس اور لا کی ڈگریاں لینے کے بعد عملی صحافت کا آغاز 2001ء میں روزنامہ نوائے وقت سے بطور کورٹ رپورٹر کیا تھا بعد ازاں کرائم رپورٹر اور پولیٹیکل رپورٹر کے طور پر بھی کام کرتے رہے یہ مسلسل 2 عشرے سے نوائے وقت کے ساتھ منسلک چلے آ رہے ہیں اور اب اس میں ڈپٹی چیف رپورٹر کے عہدے پر فائز ہیں،[1]

حوالہ جات

ترمیم