احسان نورانی شکر احسان لائے گروپ میں شامل ہے۔ یہ گروپ شنکر مہادیون، لائے مینڈونسا اور خود (احسان نورانی) پر مشتمل ہے۔ وہ ایک مشہور موسیقار اور ایک گٹارسٹ ہیں۔ اس گروپ میں شامل ہونے سے پہلے وہ کئی دوسرے موسیقاروں کے لیے گٹار بجاتے تھے۔

احسان نورانی
احسان 2008ء میں ایک اسکول میں گانا گاتے ہوئے
ذاتی معلومات
اصنافبلیوز, بالی وڈ
پیشےموسیقار
گٹارسٹ
آلاتگٹار
سالہائے فعالیت1986–تا حال
متعلقہ کارروائیاںشنکر احسان لائے