احمد ابن اعثم
احمد ابن اعثم (عربی: أبو محمد أحمد بن أعثم الکوفی) ایک مسلم مؤرخ تھے۔ ان کی مشہور تصنیف کتاب الفتوح ہے جس میں انھوں نے علی بن ابی طالب کے خطبات اور اقوال قلمبند کیے ہیں۔
احمد ابن اعثم | |
---|---|
(عربی میں: أحمد بن أعثم) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 926ء [1] |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ [2] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118969617 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2020
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118969617 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020