احمد ابن رستہ اصفہانی
فارسی جغرافیہ دان
احمد ابن رستہ اصفہانی (انگریزی: Ahmad ibn Rustah) دوسریں صدی کے ایک فارسی سیاح اور جغرافیہ دان تھے۔ ان کی ولادت روستہ، اصفہان، ایران ضلع میں ہوئی۔ [3]
احمد ابن رستہ اصفہانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اصفہان |
تاریخ وفات | سنہ 903 |
شہریت | دولت سامانیہ[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو، جغرافیہ دان، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[2]، فارسی |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ مدیر: ایون اندریوسکی، کونسٹنٹن ارسن یو اور فیڈور پیٹروشیوسکی — عنوان : Энциклопедический словарь — ناشر: بروخوف و یفروں
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
- ↑ Ibn Rustah was identified with the writer ibn Dasta, by Mihály Kmoskó (1876–1931)۔ "Archived copy". 27 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2007.