احمد اویس ، پاکستان کے ایک سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ہیں، جنھوں نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب 2018-2019 کے طور پر بھی کام کیا۔ وہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہور 2004 کے صدر رہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رکن اور جنرل حمید گل کے بہنوئی ہیں جو آئی ایس آئی کے سربراہ رہے۔ اپنی انتخابی مہم میں جب وہ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے بار الیکشن لڑ رہے تھے تو انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ آمر جنرل پرویز مشرف کے بار میں فوجداری مقدمہ چلائیں گے۔ ان کے بیٹے اور داماد بھی وکیل اور بار ایسوسی ایشن کے رکن ہیں۔ اویس کو 29.07.2020 کو دوسری بار ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

احمد اویس
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم