ان کا نام “احمد بن ابی بکر بن علی بن السراج” ہے، آٹھویں صدی ہجری کے ریاضی دان ہیں، ان کی تصانیف یہ ہیں : مسائل ہندسیہ، رسالہ فی الربع المجنح فی معرفہ جیب القوس وقوس الجیب، رسالہ فی تسطیح الکرہ۔ ان کی وفات: 726ھـ ہے