احمد بن علی البونی
شرف الدین ابو العباس احمد بن علی یوسف القریشی الصوفی المعروف بہ احمد البونی المالکی قرونِ وسطیٰ کے ایک ریاضی دان، فلسفی اور صوفی تھے۔ ان کے بارے میں زیادہ حالات معلوم نہیں۔ مسلک مالکی کے بہت بڑے عالم تھے۔ وہ تقریباً 520 ہجری میں الجزائر کے شہر بونہ (اب عنابہ) میں پیدا ہوئے اور 622 ہجری کو وفات پائی، انھوں نے تونس میں قرآنِ مجید تمام قراتوں کے ساتھ پڑھا، کئی علوم پر دسترس تھی،
شرف الدین ابو العباس احمد البونی | |
---|---|
احمد بن علی | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 12ویں صدی[1] |
تاریخ وفات | سنہ 1225ء (24–25 سال)[1][2] |
شہریت | دولت موحدین |
والد | علی بن یوسف |
عملی زندگی | |
پیشہ | صوفی، ماہر فلکیات |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
درستی - ترمیم |
تصنیفات
ترمیمانھوں نے کوئی چالیس کتابیں لکی ہیں، کچھ درجِ ذیل ہیں :
1- کتاب الوعظ۔ 2 – شرح اسماء اللہ الحسنی (دو ضخیم جلدیں) مقریزی اس کتاب کے بارے فرماتے ہیں : اس میں بڑے اچھے فوائد ہیں۔
3- کتاب اللمعہ النورانیہ 4- کتاب الانماط 5- شمس المعارف الکبری
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14510893t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00551499 — بنام: Aḥmad Ibn-ʿAlī al- Būnī