احمد غلام علی چھاگلہ
(احمد جی چھاگلہ سے رجوع مکرر)
احمد غلام علی چھاگلہ یا احمد جی چھاگلہ(پیدائش: 31 مئی 1902ء— وفات: 5 فروری 1953ء) پاکستان کے مشہور و معروف موسیقار تھے۔انھوں نے 1949 میں پاکستان کے قومی ترانہ کی موسیقی ترتیب دی۔
احمد غلام علی چھاگلہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مئی 1902ء کراچی |
وفات | 5 فروری 1953ء (51 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ ساز |
کارہائے نمایاں | قومی ترانہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- "احمد علی چھاگلہ"۔ چھاگلہ خاندان۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2006
- "چالیس قومی ترانے"۔ مائیکل جیمز برسٹوو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2006