احمد خان بلوچ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
احمد خان بلوچ ولد کالو خان 1945ء کو لودھراں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے گریجویشن تک تعلیم حاصل کی۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 1979ء سے 1987ء کے دوران دو بار ضلع کونسل کے رکن رہے۔ آپ 1985ء سے1988ء ،1988ء سے 90،ء 1990ء سے 1993ء ،1997ء سے 1999ء اور 2008ء سے 2013ء کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور1988ء سے 1990ء اور 1997ء سے 1999ء کے دوران بطور پارلیمانی سیکرٹری اور 1990ء سے1993ء کے دوران چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ ،فزیکل اینڈ انوائرنمنٹل پلاننگ فرائض سر انجام دیے۔آپ 2013ء کے عام انتخابات میں چھٹی بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے پبلک پراسیکیوشن فرائض سر انجام دیتے رہے،۔