احمد غلام علی چھاگلہ
احمد غلام علی چھاگلہ یا احمد جی چھاگلہ(پیدائش: 31 مئی 1902ء— وفات: 5 فروری 1953ء) پاکستان کے مشہور و معروف موسیقار تھے۔انھوں نے 1949 میں پاکستان کے قومی ترانہ کی موسیقی ترتیب دی۔
احمد غلام علی چھاگلہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مئی 1902ء کراچی |
وفات | 5 فروری 1953ء (51 سال) کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ ساز |
کارہائے نمایاں | قومی ترانہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بیرونی روابط
ترمیم- "احمد علی چھاگلہ"۔ چھاگلہ خاندان۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-04-26
- "چالیس قومی ترانے"۔ مائیکل جیمز برسٹوو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-04-12