احمد فیض (کرکٹر)
احمد فیض محمد نور (پیدائش: 12 فروری 1988ء) ملائیشیا کے کرکٹر ہیں جو ملائیشیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ [1] [2] وہ 2008ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ کا حصہ تھے۔ [3] انھوں نے 2014ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں کھیلا۔اگست 2018ء میں انھیں 2018ء کے ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [4] [5] اکتوبر 2018ء میں انھیں 2018-19 آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ایسٹرن سب ریجن گروپ میں ملائیشیا کے سکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | احمد فیض محمد نور |
پیدائش | 12 فروری 1988 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 1) | 24 جون 2019 بمقابلہ تھائی لینڈ |
آخری ٹی20 | 15 دسمبر 2022 بمقابلہ بحرین |
ماخذ: Cricinfo، 15 دسمبر 2022ء | |
تمغے
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ahmad Faiz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014
- ↑ "Ahmed Faiz | Malaysia Cricket Team | Official Cricket Profiles | PCB"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017
- ↑ "Malaysia Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016
- ↑ "Malaysia Team"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018
- ↑ "Malaysia put seasoned players forward for ACC Asia Cup Qualifiers 2018"۔ Cricket Malaysia۔ 23 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018
- ↑ "Exciting battle on the cards in the ICC World T20 Asia Qualifier B in Malaysia"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2018