اخبار الفقیہ
اخبار الفقیہ ، اہلسنت و الجماعت کے نظریات کا پرچار کرنے والا 20ویں صدی کا معروف دینی اخبار تھا۔
اجرا
ترمیمحکیم معراج الدین امرتسری کی زیر ادارت 5 جولائی 1918ء کو جاری ہوا۔
حلقۂ قارئین
ترمیمحلقۂ قارئین ہندوستان کے علاوہ مشرق میں بنگال، برما، سری لنکا اور مغرب میں ریاست ہائے بہاولپور اور بلوچستان کے دور افتادہ قصبوں تک پھیلا ہوا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فتنہ مرزائیت اور ہفت روزہ اخبار الفقیہ۔ صفحہ: 1