اخبار خیبر
روزنامہ اخبار خیبر، اے وی ٹی فلمز اینڈ پبلیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا ایک روزنامہ اخبار ہے جو 2009 سے باقائدگی سے شائع ہو رہا ہے۔ یہ اخبار اسلام آباد سمیت پشاور سے بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ "نارتھ سٹار" کے نام سے اس اخبار کا ایک سنڈے میگزین بھی شائع ہوتا ہے۔ اس سنڈے میگزین کے خاص خاص سلسلوں میں مذہبی صفحات، سماجی مسائل پر مبنی اشاعتیں، شوبز اور کتاب نامہ شامل ہیں۔