ممتاز شاعر، مصنف، مترجم اور صحافی

قاضی محمد اختر جوناگڑهی نامور محقق اور عالم قاضی احمد میاں اختر جوناگڑهی کے فرزند تھے

تصانیف

ترمیم

ان کا شعری مجموعہ ہم تو پتھر ہو گئے کے نام سے اشاعت پزیر ہوا تھا۔ ان کی دیگر تصانیف میں

  • دفتر امکاں،
  • در امکاں ،
  • آج کا بھارت
  • چہارباغ شامل ہیں ۔ انھوں نے
  • گورڈن کوریرا کی کتاب Shopping for Bombs کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نیٹ ورک کا عروج و زوال

کے نام سے کیا تها .