نصیر الدین طوسی کی تصنیف جو حاکم قہستان کی فرمائش پر1235ء میں لکی گئی۔ اس کا ماخذ،ابن مسکور کی تصنیف، طہارۃ الاعراق فی تہذیب الاخلاق ہے۔ طوسی نے بعض رسائل کا اضافہ بھی کیا ہے۔ اس کا تعلق حکمت عملی اور اخلاق سے ہے۔ مذہبی و صوفیانہ مسائل کی آمیزش ضمنی ہے۔

اخلاق ناصری
اخلاق ناصری کا سرورق
مصنفنصیر الدین طوسی
زبانفارسی
اشاعتتیرہویں صدی
طرز طباعتکتاب