اد
صوریوں کا بادشاہ
اد، (انگریزی زبان میں : Áed mac Cináeda، وفات: 878ء) کینت میکالپن کا بیٹا۔ یہ اپنے بھائی قسطنطین اول کے بعد پکت اور اسکاٹ لینڈ کا 877ء میں بادشاہ بنا۔ اس نے صرف ایک سال حکومت کی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Áed mac Cináeda)،(انگریزی میں: Áed) | ||||
بادشاہان پکت | ||||
دور حکومت | 877ء–878ء | |||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | قبل 858ء | |||
وفات | 878ء اسٹرلہلن |
|||
مدفن | آئونا | |||
شہریت | اسکاٹ لینڈ | |||
والد | کینت میکالپن ، پکت کا بادشاہ | |||
نسل | قسطنطین ثانی، البا کا بادشاہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
قتل
ترمیمتارِیخ السٹر میں لکھا ہے کہ: یہ 878ء میں اپنے ساتھیوں کی طرف سے ہلاک ہوا۔ اس کی تدفین کی جگہ آیونا میں بتائی جاتی ہے۔ اس نے 877ء سے لے کر 878ء تک حکومت کی۔ یہ اس کی اپنی بد قسمتی تھی کہ اس کا قتل اس کے اپنے ہی ستھیوں نے کیا۔ اس کے قتل کے بعد گیرک تخت نشین ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- Anderson, Alan Orr، Early Sources of Scottish History A.D 500–1286، volume 1. Reprinted with corrections. Paul Watkins, Stamford, 1990. ISBN 1-871615-03-8
- Anderson, Marjorie Ogilvie، Kings and Kingship in Early Scotland. Scottish Academic Press, Edinburgh, revised edition 1980. ISBN 0-7011-1604-8
- Duncan, A. A. M.، The Kingship of the Scots 842–1292: Succession and Independence. Edinburgh University Press, Edinburgh, 2002. ISBN 0-7486-1626-8
- Smyth, Alfred P.، Warlords and Holy Men: Scotland AD 80–1000. E.J. Arnold, London, 1984 (reprinted Edinburgh UP)۔ ISBN 0-7486-0100-7
بیرونی روابط
ترمیم- The Chronicle of the Kings of Albaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arts.ed.ac.uk (Error: unknown archive URL) (CKA)
- Friends of Grampian Stones – history of Inverurie
- Second Statistical Account[مردہ ربط] [vol. XII (County of Aberdeen)، p. 681]
اد وفات: 878ء
| ||
ماقبل | بادشاہان پکت (traditionally بادشاہان اسکاٹ) 877ء–878ء |
مابعد |