ادارہ استحکامِ شرکتی ترقی کا قیام 1994 میں عمل میں لایا گیا۔ اس کے قیام کا ہدف حکومتِ پاکستان اور کنیڈا کے تعاون سے دو طرفہ ترقی کے منصوبے تشکیل دینا ہے ۔