ادراکی کمپیوٹنگ (Cognitive computing) کی ابھی تک کوئی بھی جامع تعریف سامنے نہیں آئی ہے۔ ادراکی کمپیوٹنگ میں ہم انسانوں کی طرح سوچنے کے عمل کو مشینوں کے ذریعے سر انجام دیتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت، ڈیپ لرننگ اور مشین لرننگ ادراکی کمپیوٹنگ میں شامل ہیں۔