اراولی اونیش راؤ (پیدائش: 2 جون 2005ء) ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اوانیش نے 2024ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کی نمائندگی ہندوستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے رکن کی حیثیت سے کی۔ [2][3][4]

اراولی اونیش راؤ
شخصی معلومات

حوالہ جات ترمیم

  1. "Avanish Rao Aravelly IPL Profile"۔ IPL 
  2. "Aravelly Avanish Rao Player Stats"۔ ICC 
  3. "Aravelly Avanish Profile"۔ ESPNcricinfo 
  4. D. C. Correspondent (2023-12-15)۔ "Sircilla Lad Makes it to U-19 Cricket Team"۔ www.deccanchronicle.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2024