ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1]

اسپین میں انتخابی مہم کے لوگو ، کیتھولک چرچ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے
ارتداد کے جرم میں سزائے موت کے حامل ریاستیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Apostasy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018