ارتریا کے شہروں کی فہرست

یہ فہرست ارتریا کے شہر (List of cities in Eritrea) ہے۔

ارتریا
ارتریا کے شہر
درجہ شہر آبادی علاقہ
1984 مردم شماری 2010 تخمینہ
1 اسمارا 475,385 649,707 مرکزی
2 کیرین 126,149 146,483 انسبا
3 تسنی 52,531 64,889 گاش-برکہ
4 مندیفیرا 22,184 63,492 دیبوب
5 اگوردات 15,948 47,482 گاش-برکہ
6 عصب (شہر) 31,037 39,656 جنوبی بحیرہ احمر
7 مصوع 15,441 36,700 شمالی بحیرہ احمر
8 ادی قوالا 14,465 34,589 دیبوب
9 سینافے 14,019 31,831 دیبوب
10 دیکیمہارے 17,290 31,000 دیبوب
11 سیگینیتی 13,328 27,656 دیبوب
12 ناخفا N/A 20,222 شمالی بحیرہ احمر
13 ادی کیہ 8,691 19,304 دیبوب
14 بارینتو 2,541 15,467 گاش-برکہ
15 بیئلول N/A 14,055 جنوبی بحیرہ احمر
16 اد N/A 12,855 جنوبی بحیرہ احمر
17 گہیندا 7,702 10,523 شمالی بحیرہ احمر
18 مرسا فاطمہ N/A 9,542 جنوبی بحیرہ احمر
19 ہمبیرتی N/A 8,822 مرکزی
20 نیفاسیت N/A 8,727 مرکزی