اردن آثاریاتی عجائب گھر
اردن آثاریاتی عجائب گھر (انگریزی: Jordan Archaeological Museum) اردن کے دار الحکومت عمان کے قلعہ عمان میں واقع ایک عجائب گھر ہے۔ اس کا قیام 1951ء میں عمل میں آیا [1] اور اس میں اردن کے آثاریاتی مقامات سے ملنے والی اشیا رکھی گئی ہیں۔
اردن آثاریاتی عجائب گھر Jordan Archaeological Museum | |
---|---|
متحف الآثار الأردني | |
اردن آثاریاتی عجائب گھر، 2009 | |
سنہ تاسیس | 1951 |
محلِ وقوع | قلعہ عمان، عمان (شہر) اردن |
متناسقات | 31°57′14″N 35°56′03″E / 31.9540°N 35.9343°E |
نوعیت | Art museum، Design/Textile Museum, Historic site |
ڈائریکٹر | Abdul Rahim Al Dwaikat |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Visit Jordan information آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ visitjordan.com (Error: unknown archive URL)۔