اردن ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن
اردن ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن (انگریزی: Jordan Radio and Television Corporation) (عربی: مؤسسة الإذاعة والتلفزيون الأردني) اردن کا ریاستی نشریاتی ادارہ ہے۔ اسے 1985ء میں اردن ریڈیو اور اردن ٹیلی ویژن کو ضم کر کے بنایا گیا۔ اس کا صدر دفتر عمان میں واقع ہے۔
قسم | نشریات ریڈیو, ٹیلی ویژن اور ویب سائٹ |
---|---|
ملک | اردن |
دستیابی | عالمی |
قائم | 1985 |
مالک | حکومت اردن |
باضابطہ ویب سائٹ | Official website (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]] |