اردن میں موجود شامی مہاجرین کے کیمپ
یہ کیمپ شام کی خانہ جنگی سے بچ کے آنے والے چودہ لاکھ شامی پناہ گزینوں کی آمد شامی کے بعد اردن میں تعمیر کیے گئے تھے۔ اردن میں شامی پناہ گزینوں کے لیے پانچ کیمپ قاءم کیے گئے ہیں۔ ان میں سے تین سرکاری جبکہ باقی عارضی ہیں۔ تاہم، صرف چھ لاکھ پچاس ہزار مہاجرین اقوام متحدہ کے پاس رجسٹرڈ ہیں اور ان میں سے قریبا 90 فیصد مہاجرین ان کیمپوں کے بجاءے قریب کے شہروں اور قصبوں میں رہتے ہیں۔ [1]