اردو لوک ریت کتابوں کی فہرست
اردو میں لوک روایات اور کتھاؤں پر نظموں اور نثر کی شکل میں صدیوں سے زبانی روایات کے ساتھ ساتھ تحریری مواد بھی اکٹھا ہو رہا ہے۔ نظیر اکبر آبادی شاعروں میں لوک ریتوں، کھیل، میلے اور رسوم و رواج کی بہترین ترجمانی اپنی شاعری میں کر چکے ہیں۔ مندرجہ ذیل لوک روایات اور داستانوں کی کتابیں کی فہرست ہے:
- موگھیا لوک کہانیاں از پی آر شکلا
- ہماری لوک کہانیاں نخشب مسعود
- چترال کی لوک کہانیاں از غلام عمر
- جرمن لوک کہانیاں از
- ہماری لوک کہانیاں از پریم پال اشک
- چینی لوک کہانیاں
- جاپانی لوک کہانیاں
- دیس دیس کی لوک کہانیاں
- بھارت کی لوک کہانیاں
- روہیل کھنڈ میں لوگ گیت از راشد عزیز
- مالوے کی لوک کہانیاں از ڈاکٹر صادق
- دنیا کے ممالک کی لوک کہانیاں رحمانی پبلیکیشنز، مہاراشٹر 2011
- گوجری پہاڑی لوگ گیت از غلام حسین لوک گیت
- اودھی لوک گیت ہزارا از ڈاکٹر مہیش پرتاپ نرائن اوستھی
- بھارتیہ لوک کتھاؤں پر آدھارت اردو مثنویاں از گوپی چند نارنگ
- لعک تھیٹر سوانگ از افضل پرویز
- لوک پنجاب از مظہر الاسلام
- پنجاب کے لوک کھیل از تنویر بخاری
- مالوا کی لوک دھنیں 1983
- ڈوگری لعک ادب اور پہاڑی آرٹ ایک تعارف از نیلا مہر دیو شرما
- لوک گیت از اظہر علی فاروقی
- سرائیکی گیت از مہر عبد الحق
- مرزا صاحباں از حافظ برخوردار [1] [2]
- لوک راج از بیرندر کمار بھاٹیہ چاریہ
- لوک غزل از شہاب اشرف
- پنجاب دے لوک گیت از نازش کاشمیری
- اردو میں لوک ادب از قمر رئیس
- لوک راجیہ شمارہ 5 اور 6 از پرمودٹی نلاوڑے
- طلسمی پرندہ چینی لوک کہانیاں از مقبول طاہر
- میتھلی لوک گیتوں کا ادجین از تیج نارائن لال شاستری
- بھارت کی لوک کتھائیں از محمد قاسم صدیقی
- کفیاں شاہ حسین از عبد المجید بھٹی
- کوکن اور ممںئی کے اردو لوک گیت از میمونہ دلوی
- آدم زاد پری لوک میں از ضمیر درویش
- اترپردیش کے لوک گیت از اظہر علی فاروقی [3]
- اودھی لوک گیتوں کا سنسکرتک ادھین از ڈاکٹر مہیش پرتاپ نرائن اوستھی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "شہرہ آفاق قصہ مرزا صاحباں"۔ نوائے وقت۔ 08 دسمبر 2017
- ↑ "مرزا صاحباں"۔ ریختہ۔ لوک ورثہ اشاعت گھر۔ =1984
- ↑ "اترپردیش کے لوک گیت/ اظہرعلی فاروقی"۔ MANUU Library System۔ New Delhi: NCPUL۔ =1981